بریڈ فورڈ یونیورسٹی شاہ رخ خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی

لندن (آ ئی این پی) بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کو مختلف ممالک کی جانب سے ایوارڈز اور اعزازات دینے کا سلسلہ جاری ہے اور اب بریڈ فورڈ شائر یونیورسٹی نے کنگ خان کو آرٹ اینڈ کلچر میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کا اعلان کیا ہے۔