بھارتی اداکار راج پال یادو کو جیل کی سزا
نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق راج پال یادو اور ان کی اہلیہ نے فلم بنانے کیلئے دہلی کے کاروباری شخص ایم جی اگروال سے 6 کروڑ کا قرض لیا تھا۔ قرض کی عدم ادائیگی پر عدالت کے فیصلے کے مطابق اب انہیں کم از کم 6 دن تک جیل میں رہنا پڑے گا۔