نرگس کا طویل عرصے بعد فلموں میں کام شروع Jul 30, 2016 2:11 AM, July 30, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرگس نے طویل عرصے کے بعد فلموں میں کام شروع کر دیا ہے۔ اداکارہ نرگس ہدایتکار وسیم حسن کو نئی فلم عالم کا آئٹم سانگ کریں گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+