ہالی وڈ کی ’دا ففتھ اسٹیٹ‘ 2013 کی فلاپ ترین فلم

ہالی وڈ کی ’دا ففتھ اسٹیٹ‘  2013 کی فلاپ ترین فلم

لندن (بی بی سی رپورٹ) فوربز میگزین کے مطابق ہالی وڈ میں وکی لیکس پر بننے والی ’دا ففتھ اسٹیٹ‘ سنہ 2013 کی فلاپ ترین فلم ہے۔میگزین نے جولین اسانڑ پر بنی فلم کے دو کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر بجٹ کا موازنہ اس کی دنیا بھر میں کمائی سے کیا جو کہ 60 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔