میں صرف پاکستان نہیں بھارتی فلموں میں بھی مصروف ہوں: سارہ لورین

 میں صرف پاکستان نہیں بھارتی فلموں میں بھی مصروف ہوں: سارہ لورین

لاہور(آئی این پی) پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے کہا ہے کہ میں صرف پاکستان نہیں بھارتی فلموں میں بھی مصروف ہوں‘ اگر ہم مخلص انداز سے کام کریں تو بھارتی انڈسٹری کا مقابلہ کرنا مشکل نہیں۔