رابی پیر زادہ کو انٹر نیشنل کے زی پروڈیکشن کی جانب سے فلم میں اداکاری کی پیشکش

رابی پیر زادہ کو انٹر نیشنل کے زی پروڈیکشن کی جانب سے فلم میں اداکاری کی پیشکش

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ رابی پیر زادہ کو انٹر نیشنل کے زی پروڈیکشن کی جانب سے فلم میں اداکاری کی پیشکش ، سکرپٹ دیکھنے کے بعد فلم میں کام کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گی ۔