خواہش ہے لائف اچیومنٹ ایوارڈ وزیراعظم کے ہاتھوں سے وصول کروں : علی اعجاز

 خواہش ہے لائف اچیومنٹ ایوارڈ وزیراعظم کے ہاتھوں سے وصول کروں : علی اعجاز

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکار علی اعجازنے کہا ہے کہ دنیا بڑی مطلب پرست ہے۔ مفاد پرستوں کی دنیا میں زندگی بسر کررہا ہوں ، بس ایک خواہش ہے کہ ادکاری کا لائف اچیومنٹ ایوارڈ وزیراعظم محمد نوازشریف کے ہاتھوں سے وصول کروں ۔