جگت کا موجد پاکستانی تھیٹر ہے دنیا میں کسی بھی جگہ جگت بازی نہیں ہوتی:امانت چن

 جگت کا موجد پاکستانی تھیٹر ہے دنیا میں کسی بھی جگہ جگت بازی نہیں ہوتی:امانت چن

لاہور(آئی این پی)ادکارمیڈین امانت چن نے کہا ہے کہ جگت کا موجد پاکستانی تھیٹر ہے دنیا میں کسی بھی جگہ جگت بازی نہیں ہوتی صرف پاکستانی سٹیج ڈراموں میں جگت بازی سے مزاح پیدا کیا جاتا ہے ۔