زری ’’بیڈ بوائز‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کرینگی
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار حسن عسکری ’’بیڈ بوائز‘‘ کے نام سے فلم بنا رہے ہیں۔ فلم میں ہیروئن کا کردار اداکارہ زری ادا کر رہی ہیں۔ زری نے کہا کہ میں ہدایت کار حسن عسکری کے ساتھ یہ دوسری فلم کر رہی ہوں اس سے قبل ان کے ساتھ فلم داستان میں کام کیا ہے۔