قوم عیدپر آئی ڈی پیز کو بھی خوشیوں میں شامل کرے : شوبز شخصیات
لاہور( کلچرل رپورٹر) شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات اداکارہ ثناء ‘ میر ا‘ لیلیٰ ‘ نور ‘ معمر رانا‘ بابر علی‘ سنگیتا ‘ سید نور ‘ صائمہ نور ‘ عارف لوہار‘ ابرار الحق‘ حمیرا ارشد‘ شاہدہ منی‘ افتخار ٹھاکر ‘ جان ریمبو‘ سعود اور بابر علی نے کہا کہ آئی ڈی پیز کو عید پر خوشیوں میں شریک کیا جائے۔