پروموٹر محبوب احمد سٹیج فنکاروں کی ٹیم لیکر انگلینڈ روانہ ہونگے

پروموٹر محبوب احمد سٹیج فنکاروں کی ٹیم لیکر انگلینڈ روانہ ہونگے

لاہور( این این آئی)پروموٹر محبوب احمد عید الفطر پر اسٹیج سے وابستہ فنکاروں کی ٹیم لیکر انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ محبوب احمد نے اس سلسلہ میں اداکارہ ناصر چنیوٹی ‘ صائمہ خان ‘ بینا سحر ‘ گوشی خان ‘ سلیم البیلا سمیت دیگراداکاروں سے ملاقات کی ہے اور انکی روانگی کے لئے سفری دستاویزت کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔