شوہر کی طرف سے شوبز میں کام کرنے پر کوئی پابندی نہیں: صاحبہ

شوہر کی طرف سے شوبز میں کام کرنے پر کوئی پابندی نہیں: صاحبہ

لاہور( این این آئی)اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ شوہر کی طرف سے شوبز میں کام کرنے پر کوئی پابندی نہیں لیکن آج کل جس طرح کے اسٹیج ڈرامے پیش کئے جارہے ہیں ان میں کام نہیں کر سکتی ۔ ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ میں نے اپنے کیرئیر میں معیاری کام کیا ہے۔ آج بھی شوہر کی طرف سے شوبز میں کام کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔