نعیم ہاشمی کی برسی پر قرآن خوانی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نعیم ہاشمی کی 38ویں برسی کے موقع پر انکے صاحبزادے خاور نعیم ہاشمی نے اپنی رہائشگاہ (واقع جوہر ٹاؤن) پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا جس میں اداکار حبیب، علی اعجاز، مسعود اختر، شوکت علی، ذوالفقار علی عطرے، شجاعت ہاشمی، مرغوب احمد ہمدانی، سہیل بٹ، ذکریا بٹ، عزیزالرحمن چن، امیرالعظیم اور ڈاکٹر نصراللہ رانا شامل ہے۔