میگھا آئندہ ماہ یورپ جائیں گی

میگھا آئندہ ماہ یورپ جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میگھا آئندہ ماہ یورپ جائینگی جہاں وہ تین ہفتے قیام کرینگی اور اس دوران یورپ کے مختلف ممالک میں پرفارم کرینگی۔