اداکارہ ریما دبئی چلی گئیں

اداکارہ ریما دبئی چلی گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریما دبئی چلی گئیں جہاں وہ ایک نجی ہسپتال کے چیریٹی شو میں شرکت کریں گی۔ اس شو میں راحت فتح علی خاں پرفارم کریں گے۔