پرویز رانا کی نئی فلم محرم کے بعد شروع ہو گی

پرویز رانا کی نئی فلم محرم کے بعد شروع ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر پرویز رانا محرم الحرام کے بعد نئی فلم شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا سکرپٹ محمد کمال پاشا لکھ رہے ہیں۔