سنگیتا کراچی سے لاہور پہنچ گئیں ، نئی فلم کی شوٹنگ محرم کے بعد شروع کریں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر سنگیتا نے شوبز کی سرگرمیاں محرم کے احترام میں ترک کر دی ہیں اور کراچی سے لاہور پہنچ گئیں۔ محرم کے بعد وہ نئی فلم کی شوٹنگ شروع کریں گی۔