ماہ نور کراچی میں فلم ’’ شرارتی لڑکی ‘‘ میں اپنا کام مکمل کروانے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور کراچی میں پروڈیوسر و ڈائریکٹر احمد شہزاد کی فلم ’’ شرارتی لڑکی ‘‘ میں اپنا کام مکمل کروانے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں ۔