تمام تھیٹرز اور سینما گھر 2جون کو بند رہیں گے

تمام تھیٹرز اور سینما گھر 2جون کو بند رہیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور کے تمام تھیٹرز اور سینما گھر 2جون کو شب برات کے احترام میں بند رہیں گے۔ 3جون کو دوبارہ کھل جائیں گے ۔