اینیمیٹڈ فلم انسائڈ آوٹ کا فائنل ٹریلر ریلیز کردیا گیا

 اینیمیٹڈ فلم انسائڈ آوٹ کا فائنل ٹریلر ریلیز کردیا گیا

اینیمیٹڈ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو سان فرانسیسکو میں رہنے کےلیے آتی ہے، نئے لوگ، نیا ماحول اور نیا سکول  اس کو بہت اجنبی محسوس ہوتا ہے،اجنبی ماحول اسے خوف زدہ  کردیتا ہےجس کے بعد اس کے دماغ میں جنگ شروع ہوجاتی ہے اور وہ کئی طریقوں سے اپنے آپ کو مصروف رکھ کر اس خوف سے چھٹکارا پانے کی کوشش کرتی ہےلیکن پھر اس کے بعد مختلف اینیمیٹڈ کرداراسے زندگی گزارنے کے نئے نئے گر سکھاتے ہیں، رنگوں سے سجی فلم انیس جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔