اداکارہ رانی کی 22 ویں برسی منائی گئی

اداکارہ رانی کی 22 ویں برسی منائی گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر)  اداکارہ رانی کی 22 ویں برسی منائی گئی ۔ رانی نے 60کی دہائی میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے کروڑوں فلم بینوں اور پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے لگیں۔اداکارہ رانی کا اصل نام ناصرہ تھا نے سینکڑوں فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔  وہ 27 مئی1993ء کو کینسر  میں مبتلا ہونے کے باعث  دنیا فانی سے کوچ کر گئیں۔ برسی  پر الیکٹرانک میڈیا پر خصوصی پروگرام نشر کئے گئے۔