صوفیانہ کلام پر مشتمل نوراں لعل کا آڈیو البم تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

 صوفیانہ کلام پر مشتمل نوراں لعل کا آڈیو البم تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

 لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ نوراں لعل کا صوفیانہ کلام پر مشتمل آڈیو البم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ وہ اس البم کے کچھ گانوں کے ویڈیوز بھی بنا رہی ہیں جسے ہی ویڈیوز مکمل ہوں گے، وہ اپنا البم ریلیز کریں گی۔