عدیل برکی کا البم ”میرا پاکستان“ ریلیز ہو گیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) عدیل برکی کا ملی ترانوں کا البم ”میرا پاکستان“ ریلیز ہو گیا ۔ ترانے فیض احمد فیض، احمد ندیم قاسمی، جمیل الدین عالی کے کلام پر مشتمل ہیں۔ عدیل برکی نے کہا کہ ملی ترانے نوجوان نسل میں جذبہ حب الوطنی اجاگر کرنے کا م¶ثر ذریعہ ہیں۔