ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم دی بےٹاؤن آؤٹ لاز کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم آئندہ سال جنوری میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم دی بےٹاؤن آؤٹ لاز کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم آئندہ سال جنوری میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

دی بے ٹاؤن آؤٹ لاز فلم ایک ایسی خاتون کی کہانی ہے، جس کے بیٹے کو جرائم پیشہ افراد اغوا کرلیتے ہیں لیکن وہ بیٹے کی بازیابی کے لئے پولیس کے بجائے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کی خدمات حاصل کرتی ہے۔۔ ایکشن، تھرل اور سسپنس سے بھرپور فلم تو آئندہ سال جنوری میں ریلیز کی جائیگی لیکن تشہیر کیلئے اس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔