ڈریس ڈیزائنر بی جی کے بھائی شیخ شفیق انتقال کر گئے

ڈریس ڈیزائنر بی جی کے بھائی شیخ شفیق انتقال کر گئے


لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ڈریس ڈیزائنر بی جی کے بھائی شیخ محمد شفیق طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کر گئے۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ وہ پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ رسم قُل آج 27 نومبر دوپہر 3 بجے (201-A) گلبرگ میں ادا کی جائیگی۔