عاشورہ کے بعد تھیٹر اور سینما گھر دوبارہ کھل گئے

عاشورہ کے بعد تھیٹر اور سینما گھر دوبارہ کھل گئے


لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور کے تھیٹر اور سینما گھر محرم کے احترام میں پانچ روز بند رہنے کے بعد گذشتہ روز دوبارہ کھل گئے۔ لاہور کے تھیٹر اور سینما گھر ڈی سی او کی ہدایت پر بند کئے گئے۔