شفقت تنویر مرزا کی یاد میں میں اکادمی ادبیات کا سیمینار آج ہو گا

شفقت تنویر مرزا کی یاد میں میں اکادمی ادبیات کا سیمینار آج ہو گا


لاہور (کلچرل رپورٹر) اکادمی ادبیات کے زیراہتمام آج منگل 27 نومبر کو سہ پہر تین بجے ممتاز ادیب اور محقق شفقت تنویر مرزا مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہو گا جس میں نجم حسین سید، مشتاق صوفی، قاضی جاوید، پروین ملک، نسرین انجم بھٹی، پروفیسر جمیل پال، ڈاکٹر سعید بھٹہ، ڈاکٹر نبیلہ عمر، پروفیسر ارشد اقبال ارشد، ثناور چدھڑ اور اکادمی کے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر الطاف احمد قریشی اظہارخیال کریں گے۔