اداکارہ سلمی ہائیک نے فلم انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا

اداکارہ سلمی ہائیک نے فلم انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا


برلن (این این آئی) جرمنی میں ابمبی ایوارڈز کا ریڈ کارپٹ ہوا، اداکارہ سلمی ہائیک نے فلم انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا مگر سلمی ہائیک نے جرمنی کا سب سے معتبر ترین میڈیا ایوارڈ جیت کر اپنی ساکھ کے بارے میں تاثر کو غلط ثابت کر دیا۔