فلم ’’شور شرابہ ‘‘ کئی ریکارڈ بنائے گی: سہیل خاں

فلم ’’شور شرابہ ‘‘ کئی  ریکارڈ بنائے گی: سہیل خاں

لاہور(کلچرل رپورٹر)سہیل خان پروڈکشن کی فلم شورشراباکی شوٹنگ مسلسل 45روزسے جاری ہے۔ فلمسازسہیل خان کاکہناتھا کہ فلم’’ شور شرابا‘‘ پاکستانی فلم انڈسٹری میں کئی نئے ریکارڈبنائے گی ۔ یہ ایک بڑے بجٹ کی فلم ہے جس میں تین نئے سنگرزکومتعارف کرایاگیاہے ۔فلم میںچھ نئی لڑکیوں اورپانچ نئے لڑکوں کوپہلی بار کام کرنے کاموقع دیاگیاہے ۔’’شورشرابا‘‘پاکستان کی پہلی فلم ہے جس کی ڈائریکشن بھارتی اورپاکستانی دوہدایتکاردے رہے ہیںاورفلم کے نغمات کی عکسبندی بالی وڈکی معروف کوریوگرافرکرارہی