پاپ موسیقی کے سپراسٹار آنجہانی مائیکل جیکسن کی ایک جیکٹ اٹھارہ لاکھ ڈالر میں نیلام ۔

پاپ موسیقی کے سپراسٹار آنجہانی مائیکل جیکسن کی ایک جیکٹ اٹھارہ لاکھ ڈالر میں نیلام  ۔

پاپ موسیقی کے سپراسٹار آنجہانی مائیکل جیکسن کی مشہور وڈیو \\\"Thriller \\\"میں پہنی گئی سیاہ اور سرخ رنگ کی یہ مشہور جیکٹ اتوار کو لاس اینجلس کے نیلام گھر میں فروخت کردی گئی۔ جیکٹ کے لیے سب سے زیادہ بولی لگانے والے ٹیکساس کے تاجر کا کہنا ہے کہ وہ اس جیکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں بچوں کےہسپتالوں کے لیے عطیات جمع کریگا۔چمڑے کی اس جیکٹ پر مائیکل جیکسن کے دستخط بھی ثبت ہیں۔