بالی ووڈاداکارونودکھنہ 70سال کی عمرمیں چل بسے.بھارتی اداکارونود کھنہ کینسر کے مرض میں مبتلاتھے،ونود کھنہ نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی۔جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق معروف اداکاربالی ووڈاداکارونودکھنہ 70سال کی عمرمیں چل بسے،بھارتی اداکارونود کھنہ کینسر کے مرض میں مبتلاتھے،ونود کھنہ نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38