ہدایتکار اسلم سیماب کے پروڈکشن ہائوس کی افتتاحی تقریب 5نومبر کو ہو گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار اسلم سیماب کے پروڈکشن ہائوس کی افتتاحی تقریب 5نومبرکوہوگی جس میں فلم ،ٹی وی اورفیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکارکثیر تعداد میںشرکت کریںگے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ملک شفاقت ہونگے۔پروڈکشن ہائوس کے تحت میوزک البمز، ویڈیو ز، تقریبات ،کمرشلزاور ڈرامے بنائے جائیں گے۔