سارہ لورین کی فلم ”سلطنت“ محرم کے بعد نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

سارہ لورین کی فلم ”سلطنت“ محرم کے بعد نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ سارہ لورین کے مرکزی کردار کی فلم ”سلطنت“ محرم کے بعد نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم میں بھارت کی معروف اداکارہ شویتا تیواڑی نے بھی کام کیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر فیصل بخاری ہیں۔