اداکارہ زارا اکبر آج ملتان جائیں گی

اداکارہ زارا اکبر آج ملتان جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ زارا اکبر آج ملتان جائیں گی جہاں وہ سٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی۔ وہ یکم محرم کو لاہور واپس آئیں گی۔