میرتقی میر پر فلم کا 90 فیصد کام مکمل :سرمد صہبائی Nov 26, 2014 5:57 AM, November 26, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) شاعر، رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سرمد صہبائی نے کہاہے کہ میر تقی میر پر بننے والی فلم کی عکسبندی 90 فیصدمکمل ہے‘باقی ایک ماہ میںمکمل ہو جائیگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+