پی ٹی وی پر ورثہ کی ریکارڈنگ

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلیویژن مرکز لاہور کے مقبول ترین پروگرام ”ورثہ“ کی ریکارڈنگ کی گئی۔ پروگرام میں فوک گائیکی کے صف اول کے گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی نے پرفارم کیا۔ اداکارہ بندیا نے بھی شرکت کی۔ بندیا کے علاوہ شاعرہ/کمپیئر ڈاکٹر صغریٰ صدف‘ زنیرہ اظہر بھی موجود تھیں۔