سٹیج ڈرامہ ”چالاک چوچے “ کی نمائش جاری
لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈرامہ ”چالاک چوچے “ کی نمائش شالیمار تھیٹر میں جاری ہے۔ کاسٹ میں آفرین‘سدرہ نور ‘سارہ ‘سمرہ نور ‘ماہین خان ‘شاہد خان ‘عمران شوکی شامل ہیں ۔ رائٹر اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔