انتقال کر جانیوالے فنکاروں کیلئے فاتحہ خوانی

انتقال کر جانیوالے فنکاروں کیلئے فاتحہ خوانی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ستارہ بیگ نے انتقال کرجانے والے فنکاروں اور اپنے والد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی ۔انہوں نے کہا کہ میری دعاہے کہ خداتعالیٰ اس جہاں سے رخصت ہونے والے تمام فنکاروں اورمیرے والدکی بخشش کرے ۔ستارہ بیگ کاکہناتھاکہ میںعیدالفطرکے موقع پرایک نئے اندازکے ساتھ تھیٹرپرجلوہ گرہونگی ۔ان دنوں میں عیدکی تیاریوں میںمصروف ہوں ۔عیدکے ڈرامے کیلئے نئے ملبوسات سلوارہی ہوں ۔