پی ٹی وی لاہور مرکز میں ’’ مزاحمتی ادب‘‘ کے عنوان سے پروگرام کی ریکارڈنگ

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن مرکز لاہور ‘مزا حتمی ادب‘‘ کے عنوان سے 25 منٹ دورانیے کا پروگرام ریکارڈ کررہا ہے۔ جس کے میزبان اصغر ندیم سید ہیں۔ شرکاء گفتگو میں حمید اختر، منو بھائی، اسلم گورداسپوری شامل ہیں جبکہ تحت اللفظ ریحان اطہر پڑھیں گے۔