میرا کی پہلے سٹیج ڈرامہ ’’ویلکم میرا‘‘کی ریہرسل 6گھنٹے تاخیر سے آمد پر ڈرامہ پر وڈیوسر نے ڈانٹ پلا دی‘اداکارہ نے معذر ت کر لی
لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم سٹار میرا کی ا پنے پہلے سٹیج ڈرامہ ’’ویلکم میرا‘‘کی ریہر سل 6گھنٹے تاخیر سے آمد پر ڈرامہ پر وڈیوسر نے ڈانٹ پلا دی۔ گزشتہ رات ادکارہ میرا نے اپنے پہلے ڈرامے کی ریہر سل کیلئے شام 8بجے تما ثیل ہال میں پہنچا تھا لیکن وہ چھ گھنٹے کا انتظارکروانے کے بعد رات2بجے وہاں پہنچی جس پرسٹیج ڈرامہ پر وڈیوسرراجہ شہزاد قمر نے طویل انتظار کروانے پر ادکارہ میرا کو ڈنٹ دیا جبکہ میر انے اپنے رویہ پر معذرت کر لی اور آئندہ بر وقت آمد کی یقین دہانی کروادی ۔