خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ ہارر فلم ”ہاﺅس آن ویلو اسٹریٹ “کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ایلسٹیئر اور کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے اغواکاروں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک لڑکی کو اغوائ کرکے خود ہی مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں کیرل برچل،گستو گاڑنر،زینو ونتورا،شارنی ونسن اور اسٹیون جان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ریان ہیڈاریان کی پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر سے بھرپور یہ فلم 24مار چ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38