٭٭شارٹ ڈائیلاگ ٭٭

لاہور (کلچرل رپورٹر) اوپن ائر تھیٹر باغ جناح میں ستار کی محفل‘ استاد لطیف خان نے پرفارم کیا ٭ریما فلم بنائیں گی‘ سکرپٹ مکمل ہونے پر کام شروع ہو گا ٭فلم ’’سائیہ خدائے ذوالجلال‘‘ کی عکسبندی جاری ٭فلم و تھیٹراور ٹی وی فنکار محرم الحرام کو  نہایت عقیدت و احترام سے منائیںگے ٭فلم ’’ری میک آف مولا جٹ ‘‘ کا سکرپٹ تیار ٭یاسین ملک کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہوگا۔