میگھا پشتو فلم میں ارباز خان کی ہیروئن بنے گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ٹی وی‘ فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ میگھا نے پشتو فلموں میں کام شروع کردیا۔ انہوں نے گزشتہ روز فلم میں اپنا کام عسکبند کرایا۔ میگھا نے ایک ملاقات میں بتایا کہ میرے مدمقابل ہیرو کا کردار اداکار ارباز خان کررہے ہیں۔