بالی ووڈ کے پانچ امیر ترین اداکار Apr 25, 2015 6:16 AM, April 25, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (آن لائن)بالی ووڈ کے پانچ امیر ترین اداکار وں میں امیتابھ بچن 40 کروڑ ڈالر،اکشے کمار 10 کروڑ ڈالر ،سلمان خان 20کروڑ ڈالر ، عامر خان 66 ملین ڈالر ، شاہ رخ خان 60 کروڑ ڈالر کے مالک اور سرفہرست ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+