فلم کی کہانی ایک نیورو سرجن ڈاکٹر سٹیفن سٹرینج کی زندگی پر مبنی ہے جسے ایک خوفناک حادثے سے بچنے کے بعد نئی زندگی تو مل جاتی لیکن اس پر نوکری کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں.
نئی منزل کی تلاش میں نکلنے کے بعد ڈاکٹر سٹیفن سٹرینج کی ملاقات ایک جادو گرسے ہوجاتی ہے جو ڈاکٹر میں جینے کی نئی امنگ پیدا کردیتا ہے.
ایکشن ایڈونچر اور فینٹسی سے بھرپور فلم Doctor Strange اگلے ماہ چار نومبر کو تہلکہ مچائے گی.
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024