گلوکارہ عذرا جہاں، صائمہ جہاں کے ہاں مجلس عزا
لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ عذراجہاں ،صائمہ جہاں نے گزشتہ روزرضابلاک علامہ اقبال ٹاﺅن میں مجلس عزاکاانعقادکیا۔تقریب کے منتظم موسیقاربوبی صفدرتھے ۔مجلس عزا میں فنکاورںکی کثیرتعدادنے شرکت کی ۔شرکت کرنے والوں میںاستادغلام علی خان ،حمیراچنا،شبنم مجید،نرگس، مدیحہ شاہ ،نرمل شاہ ،شفق علی ،جراررضوی ،نشو،طافو،طارق طافو،امروزیہ،صباشاہین اوردیگرمتعددفنکارشامل تھے ۔