تھیٹرز، سینما گھر یکم تا 10 محرم بند رہیں گے Oct 24, 2014 1:44 AM, October 24, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: تھیٹرز، سینما گھر یکم تا 10 محرم بند رہیں گے لاہور (کلچرل رپورٹر) محرم الحرام کے احترام میں یکم سے دس محرم تک لاہور کے تمام تھیٹر بند رہیں گے جبکہ سینما گھر 9ویں اور 10ویں محرم کو بند رہیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+