پی ٹی وی پر حالات حاضرہ کا پروگرام مکالمہ شروع

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن مرکز لاہور کے شعبہ حالات حاضرہ نے ایک نئے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ پروگرام کا ٹائٹل مکالمہ ہے 50 منٹ دورانیئے کے اصل پروگرام کا فارمیٹ‘ اوپن ڈسکشن ہے اس سلسلہ میں دو پروگرام آج کا میڈیا اور احساس قومیت ریکارڈ ہو چکے ہیں۔