آئیے آپ کو ملواتے ہیں ایسے پولیس اہلکاروں سے، جو بریک ڈانس یا ریپ کرتے ہوئے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہے ہیں

 آئیے آپ کو ملواتے ہیں ایسے پولیس اہلکاروں سے، جو بریک ڈانس یا ریپ کرتے ہوئے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہے ہیں

مائیکل جیکسن کی نقل اتارت،، کمال کا بریک ڈانس کرتا، اور سیٹیاں بجاتا، شہر کی مصروف چوراہے پر کھڑا یہ شخص کوئی پیشہ ور ڈانسر نہیں بلکہ ایک بھارت کا ایک ٹریفک پولیس اہلکار رنجیت سنگھ ہے، جو بھارتی سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک کو کمال مہارت سے رواں دواں رکھ رہا ہےکینیڈا کے اس باوردی پولیس آفیسر کو دیکھیں، جس نے ایک فری سٹائل ریپ میوزک میں شرکت کی ٹھان لی، اب جناب نے کہیں تو پریکٹس کرنا ہی تھی، تو بس انھوں نے دوران ڈیوٹی ہی یہ کام سرانجام دینا شروع کردیا، یوں ہوئی عوام کی حفاظت بھی اور ساتھ میں پریکٹس بھی