ایسے لازوال پراجیکٹ تخلیق کرنے چاہئیں جنہیں فخر سے بیرون ممالک دکھا سکیں: بہار بیگم

لاہور ( آئی اےن پی) سینئر اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے لازوال پراجیکٹ تخلیق کرنے چاہئیں کہ ہم بھی انہیں فخر سے بیرون ممالک میں دکھا سکیں،یہ حقیقت ہے کہ انڈسٹری سے وابستہ لوگ اسکے لئے پریشان ہیں لیکن بد قسمتی سے سب ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہونے کےلئے تیار نہیں ۔